10 سال تک مخفاظ تیار شدہ بسکٹ
10 سال تک مخفاظ تیار شدہ بسکٹ
مصنوعات کا نام
بیکڈ بسکٹ کیٹگری

سادہ ذائقہ

ڈبل روٹی کا چُورا (گندم کا آٹا، شکر، دیگر) (جاپانی پیداوار)، گندم کا آٹا، مارجرین، مالٹوز، اعلیٰ گریڈ مائع شکر، پاؤڈر مِلک، مُرغی کے انڈے، نشاستے کا شربت، خوردنی انڈے کے خول کا پاؤڈر/بیکنگ پاؤڈر، فلیورنگ، وٹامن اے، وٹامن ڈی3 ، وٹامن ای، وٹامن بی1، وٹامن بی6، وٹامن بی12، نیاسین، کیلشیم پینٹوتھینیٹ، فولک ایسڈ، وٹامن سی، (کچھ حصہ گندم، انڈا، دودھ کے اجزاء، اور سویابین شامل ہیں)

اجزاء

کشمش کا ذائقہ

گندم کا آٹا(جاپانی پیداوار)، ڈبل روٹی کا چُورا (گندم کا آٹا، شکر، دیگر) مارجرین، کشمش، چینی، اعلیٰ گریڈ مائع شکر، مُرغی کے انڈے، شہد، شارٹننگ، خوردنی انڈے کے خول کا پاؤڈر/بیکنگ پاؤڈر، فلیورنگ، وٹامن اے، وٹامن ڈی3 ، وٹامن ای، وٹامن بی1، وٹامن بی6، وٹامن بی12، نیاسین، کیلشیم پینٹوتھینیٹ، فولک ایسڈ، وٹامن سی، (کچھ حصہ گندم، انڈا، دودھ کے اجزاء، اور سویابین شامل ہیں)

ماچا ذائقہ

ڈبل روٹی کا چُورا (گندم کا آٹا، شکر، دیگر) (جاپانی پیداوار)، گندم کا آٹا، مارجرین، شارٹننگ، سفید چاکلیٹ، مُرغی کے انڈے،  اعلیٰ گریڈ مائع شکر، پاؤڈرمِلک، خوردنی انڈے کے خول کا پاؤڈر، جاپانی ماچا، نشاستے کا شربت/خوشبو، وٹامن اے، وٹامن ڈی3 ، وٹامن ای، وٹامن بی1، وٹامن بی6، وٹامن بی12، نیاسین، کیلشیم پینٹوتھینیٹ، فولک ایسڈ، وٹامن سی، (کچھ حصہ گندم، انڈا، دودھ کے اجزاء، اور سویابین شامل ہیں)

ئیرٹائیٹ برتن میں بند کر کے، پریشر اور حرارت سے جراثیم کشی کی گئی ہے جراثیم کشی کا طریقہ کار

   گرام70 

اندرونی حجم
تیاری کے بعد 11 سال تک معیاد استعمال

براہ راست سورج کی روشنی سے بچائیں اور کمرے کے درجہء حرارت میں محفوظ کریں۔ وزن

(تاہم، یہ مصنوعات 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ اور80 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم کے درجہ حرارت کے ماحول کو برداشت کر سکتی ہے)
مینوفیکچرنگ کمپنی
غذائی اجزاء  کا جدول  (  بوتلیں1 / فی پیک)
غذائی ریشہ جات(گرام)

کاربوہائیڈریٹ

(گرام)

روغنیات

(گرام)

پروٹین

(گرام)

توانائی

( كيلو كالوري)

ٓئیٹم
0.1 14.3 6.0

1.7

117 پنیر کا ذائقہ
0.1 15.0 5.0 1.6 111

کشمش کا ذائقہ

0.1 15.7 4.3 1.7 108

ماچا ذائقہ

غذائی اجزاء کی پیمائش کے قدر، جاپان غذائی اجزاء معیارات جدول 2015 ایڈیشن (ساتویں ترمیم) کی حساب سے اخذ شدہ قدر ہے

یہ مصنوعات تیارکرنے والی فیکٹری میں مونگ پھلی، اخروٹ، تِل، اور کاجُو پر مشتمل مصنوعات کی تیاری کی لائن پر تیار کی جاتی ہیں

الرجی والی اشیاء، اجزاء کے نام والے خانے کے آخر میں بریکٹ (  ) کے اندر درج کئے گئے ہیں۔

اس میں شہد شامل ہے اس لئے 1سال سے کم عمر کے بچوں کو مت کھلائیں۔

مصنوعات کی خصوصیات

پریشر اور گرمی سے جراثیم کشی کرنے سے طویل مدتی اسٹوریج والے بسکٹ

درجہ حرارت مزاحم کی حد: -20 ℃ -  ℃80 

مصنوعات کی ہئیت

 

130 X 160 mm : پیکج سائز 

527 X 348 X 178 mm : ڈبے کا سائز

100 تعداد مصنوعات

اوزن :9 گرام

サイドメニュー

パソコン|モバイル
ページトップに戻る