محفوظ شدہ کھانا سب کے لیے 7 سال تک محفوظ 
ریٹارٹڈ ویجیٹیبل مِیٹ کری / محفوظ شدہ کھانا سب کے لیے 7 سال تک محفوظ مصنوعات کا نام
سبزیوں کی کری مصنوعات کا نام

پیاز (چین کی پیداوار)، کری کا مرکب (کارن سٹارچ، چینی، کری پاؤڈر، نمک، پام آئل، آلو کا سٹارچ، ٹماٹر کا پاؤڈر، خمیر، پیاز کا پاؤڈر)، چاول کی پیُوری، زیتون کا تیل، کری پاؤڈر (ہلدی، دھنیا، زیرہ، میتھی، لال مرچ، سونف، آل سپائسز، الائچی، اور دیگر مصالحہ جات)، مٹر کی پروٹین، ٹماٹو کیچپ (ٹماٹر، شکر (چینی، گلوکوز ہائی فرُوکٹوز کارن سیرپ، انگور کا گلوکوز)، کشید شدہ سرکہ، نمک، پیاز، مصالحہ جات)، آلو کا سٹارچ، چینی ، یخنی (نمک، چینی، خمیر، ڈیکسٹرین، پیاز، مصالحہ جات)

اجزاء
ائیرٹائیٹ برتن میں بند کر کے، پریشر اور حرارت سے جراثیم کشی کی گئی ہے جراثیم کشی کا طریقہ کار
200g اندرونی حجم
تیاری کے بعد 8 سال تک تاريخ الصلاحية

براہ راست سورج کی روشنی سے بچائیں اور کمرے کے درجہء حرارت میں محفوظ کریں۔ وزن

(تاہم، یہ مصنوعات 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ اور80 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم کے درجہ حرارت کے ماحول کو برداشت کر سکتی ہے)

محفوظ کرنے کا طریقہ 

گرین ڈیزائن اینڈ کنسلٹنگ کمپنی

3-12-16 آوبادائی، میگُرو کُو، ٹوکیو

سیلز ایجنسی

گرین کیمی لیمٹڈ

اکاتُسوکی چو، ہاچی اوجی سٹی، ٹوکیو

مینوفیکچرنگ کمپنی
غذائی اجزاء  کا جدول  (  گرام200 / فی پیک)
غذائی ریشہ جات غذائی ریشہ جات نشاستہ کاربوہائیڈریٹ(گرام) کاربوہائیڈریٹ(گرام) روغنیات توانائی آئیٹم
2.2g 0.8g 16.0g 16.8g 6.7g 3.1g 139kcal محفوظ شدہ کھانا سب کے لیے 7 سال تک محفوظ

غذائی اجزاء کی پیمائش کے قدر، ”جاپان غذائی اجزاء معیارات جدول 2022 ایڈیشن (ساتویں ترمیم)“ کی حساب سے اخذ شدہ قدر ہے۔

ایسے افراد جن کو استعمال کئے گئے خام اجزاء سے الرجی ہو وہ احتیاط کریں

س مصنوعات میں درج ذیل الرجی کرنے والی اشیاء پر مشتمل  اجزاء کا استعمال نہیں کیا گیا ہے

جھینگا، کیکڑا، گندم کا آٹا، بَک وھیٹ یا سیاہ گندم، انڈا، دودھ، مونگ پھلی، سمندری گھونگا، قیر ماہی، سامن مچھلی کے انڈے، کینو، کاجُو، کیوی فروٹ، گائے کا گوشت، اخروٹ، تِل، سامن مچھلی، میکریل مچھلی، سویابین، مُرغی کا گوشت، کیلا، خنزیر کا گوشت، ماتسُوتاکے کھمبیاں، آڑو، جاپانی یم، سیب، جلیٹن، بادام

مصنوعات کی خصوصیات

یہ پروڈکٹ کری کا مرکب ہے (چاول شامل نہیں ہیں)

سبزیوں سے حاصل کردہ مٹر کا گُودہ استعمال کیا گیا ہے (گوشت استعمال نہیں کیا گیا)

کائے بغیر اسی طرح نوش فرمائیں۔ (اسٹینڈرڈ پاؤچ اور چمچ کے ساتھ دستیاب ہے)

درجہ حرارت مزاحم کی حد: -20 ℃ -  ℃80 

 اسے پکائے بغیر اسی طرح کھایا جا سکتا ہے (چمچ ساتھ ہے)غذائی الرجی کی معین کردہ 28 اشیاء اور شیل فِش کا استعمال نہیں کیا گیا

جاپان ایشیا حالال ایسوسی ایشن سے سند یافت

پیکج کی پشت پر اجزاء غذائیت کی معلومات درج ہیں، خام اجزاء کے انگریزی نام درج ہیں، اور 2D بار کوڈ سپورٹ مہیا کی گئی ہے۔

مصنوعات کی ہئیت

160 X h160mm X 20mm : پیکج سائز

490 X 275 X h180 mm : ڈبے کا سائز

50 : تعداد مصنوعات

وزن: 12 کلوگرام

防衛省採用 安心・信頼の日本製品
自治体・企業・学校・病院等での導入に最適です

防災備蓄・長期保存水・食品製造・販売・引取りなら

The Next Dekade

食物アレルギー対応の7年保存3日分食品セット

愛犬用防災レスキューセット

法人用 商品カタログ・画像の
ダウンロードは↓こちらから
※オリジナルのJPEGデータをダウンロードしたい場合には、ブラウザに”Save image as Type”というアドオンをインストールしてください。
詳細は右画面の<新着情報>をご参照ください。

サイドメニュー

防衛省採用 安心・信頼の日本製品
自治体・企業・学校・病院等での導入に最適です

メールでのお問合せは、24時間受け付けております。お気軽にご連絡ください。

お問合せはお気軽に
03-5787-6954

アクセス