7 سال تک محفوظ سبزیوں کا کنسومے سُوپ (سبزی خور افراد کی ضرورت کے مطابق) سب کا محفوظ کھا
7 سال تک محفوظ سبزیوں کا کنسومے سُوپ (سبزی خور افراد کی ضرورت کے مطابق) مصنوعات کا نام
ڈرائی سُوپ کیٹگری

ڈکسٹرین (جاپان میں تیار کردہ) سبزیوں کے سُوپ کا پاؤڈر (آلو، پیاز، گاجر) نمک چینی خمیر کا کشید غذائی ریشے اجوائن پاؤڈر کیلشیم کاربونیٹ وٹامن C وٹامن E فیرک پائروفاسفیٹ نیاسین وٹامن 2B کیلشیم بینٹوتھینیٹ وٹامن 12B وٹامن 6B وٹامن A فولِک ایسڈ

اجزاء
40,5g(13,5g×3 اندرونی حجم
تیاری کے بعد 8 سال تک معیاد استعمال
انجمن پیداواران اکیتا کوماچی، اوگاتا ویلیج لیمٹڈآزانیشی، اوگاتا ویلیج، مینامی آکیتا گُون، اکیتا پریفیکچر محفوظ کرنے کا طریقہ 

گرین ڈیزائن اینڈ کنسلٹنگ کمپنی

3-12-16 آوبادائی، میگُرو کُو، ٹوکیو

سیلز ایجنسی

ماتسُوموتو پیکنگ کمپنی.

6013-1 می مُوروچو، اِیسے ساکی سٹی، گُما پریفیکچر 

مینوفیکچرنگ کمپنی
غذائی اجزاء  کا جدول  (13.5g)
    食塩相当量 کاربوہائیڈریٹ(گرام) پروٹین پروٹین(گرام) توانائی( كيلو كالوري)
    1,4g 11,0g 9,9g 4,3g 46kcal
B12 وٹامن  B6 وٹامن  B2 وٹامن  B1 وٹامن  کیلشیم غذائی ریشہ جات(گرام) لوہا
2,6μg 1,0mg 1,1mg 1,0mg 352μg 95,0mg 6,9mg
    نیاسین کیلشیم بینٹوتھینیٹ فولِک ایسڈ E وٹامن  C وٹامن 
    11,0mg 6,1mg 243μg 7,6mg 88mg

تاریخ انتہا یا ایکسپائری، بیان کردہ طریقے کے مطابق اس مدت کو ظاہر کرتی ہے، جب تک بغیر کھولے اس پروڈکٹ کی کوالٹی محفوظ رہتی ہے ۔

بیرونی پیکٹ کھولنے کے بعد، زِپ کو بند کر کے محفوظ کرلیں، اور جلد از جلد نوش فرما لیں .

اسٹوریج کی کیفیت کے لحاظ سے ظاہری شکل میں تبدیل ہوسکتی ہے، لیکن اس سے کوالٹی کے معیار میں کوئی خرابی نہیں ہوگی .

پروڈکشن لائن پر ایسی مصنوعات جن میں حیوانات کے اجزاء شامل ہوتے ہیں، ان کی تیاری کے بعد پروڈکشن لائن کی صفائی کرکے سبزی خور مصنوعات تیار کی جاتی ہیں ۔

اس مصنوعات میں درج ذیل الرجی کرنے والی اشیاء پر مشتمل  اجزاء کا استعمال نہیں کیا گیا ہے۔

جھینگا، کیکڑا، گندم کا آٹا، بَک وھیٹ یا سیاہ گندم، انڈا، دودھ، مونگ پھلی، سمندری گھونگا، قیر ماہی، سامن مچھلی کے انڈے، کینو، کاجُو، کیوی فروٹ، گائے کا گوشت، اخروٹ، تِل، سامن مچھلی، میکریل مچھلی، سویابین، مُرغی کا گوشت، کیلا، خنزیر کا گوشت، ماتسُوتاکے کھمبیاں، آڑو، جاپانی یم، سیب، جلیٹن، بادام

<غذائیت سے بھرپور خوراک>

  فنکشن
خون کے سرخ خلیات بنانے کے لیے ضروری ہے لوہا
رات کے وقت بینائی کو برقرار رکھنے میں مدد گار ہونے کے علاوہ، صحت مند جلد اور میُوکس کو برقرار رکھنے میں مددگار ہوتا ہے ۔

A وٹامن  

کاربوہائیڈریٹس سے توانائی پیدا کرنے اور صحت مند جلد اور میُوکس کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔ B1 وٹامن 
پروٹین سے توانائی پیدا کرنے اور صحت مند جلد اور میُوکس کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔ B6 وٹامن 
خون کے سرخ خلیات بنانے میں مدد دیتا ہے ۔ B12 وٹامن 
صحت مند جلد اور میُوکس کو برقرار رکھنے میں مدد کرنے کے ساتھ ساتھ، اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کا حامل ہے ۔ C وٹامن 
اینٹی آکسیڈینٹ عمل کے ذریعے، جسم میں چربی کو آکسیڈیشن سے بچاتا ہے اور خلیوں کی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔ E وٹامن 
صحت مند جلد اور میُوکس کی برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔ پینٹوتھینک ایسڈ نائیاسینبیٹا کرین
مصنوعات کی خصوصیات

آپ اسے سادہ پانی یا گرم پانی کے ساتھ نوش فرما سکتے ہیں.

غذائی الرجی کی معین کردہ 28 اشیاء اور شیل فِش کا استعمال نہیں کیا گیا

NPO سبزی پروجیکٹ جاپان کی ویگن تصدیق

مصنوعات کی ہئیت

120 X 180mm : پیکج سائز

325 X 240 X h165 mm : ڈبے کا سائز

50 : تعداد مصنوعات

2,8kg  : تعداد مصنوعات

防衛省採用 安心・信頼の日本製品
自治体・企業・学校・病院等での導入に最適です

防災備蓄・長期保存水・食品製造・販売・引取りなら

The Next Dekade

食物アレルギー対応の7年保存3日分食品セット

愛犬用防災レスキューセット

法人用 商品カタログ・画像の
ダウンロードは↓こちらから
※オリジナルのJPEGデータをダウンロードしたい場合には、ブラウザに”Save image as Type”というアドオンをインストールしてください。
詳細は右画面の<新着情報>をご参照ください。

サイドメニュー

防衛省採用 安心・信頼の日本製品
自治体・企業・学校・病院等での導入に最適です

メールでのお問合せは、24時間受け付けております。お気軽にご連絡ください。

お問合せはお気軽に
03-5787-6954

アクセス