سب کا محفوظ کھانا  7 سال تک محفوظ چاول کے آٹے کی تیار شادہ پکی پکائی روٹی

سادہ ذائقہ

سٹرابیری فلیور

کوکوآ فلیور

سب کا محفوظ کھانا  7 سال تک محفوظ چاول کے آٹے کی تیار شادہ پکی پکائی روٹی مصنوعات کا نام
چاول کے آٹے کی روٹی کیٹگری

سادہ ذائقہ

سفید چاول کا آٹا (چاول (جاپان کی پیداوار))، تقصیر شدہ چاول یا شارٹننگ، کارن فلور، چینی، بریڈ کا خمیر، نمک/گاڑھا کرنے والا ایجنٹ (HPMC)، کھٹائیسٹرابیری فلیور

کوکوآ فلیور

سفید چاول کا آٹا (چاول (جاپان کی پیداوار))، تقصیر شدہ چاول یا شارٹننگ، کارن فلور، چینی، کوکوآ پاؤڈر، بریڈ کا خمیر، نمک/گاڑھا کرنے والا ایجنٹ (HPMC)، کھٹائی

کوکوآ فلیور

سفید چاول کا آٹا (چاول (جاپان کی پیداوار))، تقصیر شدہ چاول یا شارٹننگ، چینی، بریڈ کا خمیر، اسٹرابیری ساس، نمک/گاڑھا کرنے والا ایجنٹ (HPMC)، کھٹائی، کلرنگ ایجنٹ (لاکھ)، فلیورنگ

اجزاء
ائیرٹائیٹ برتن میں بند کر کے، پریشر اور حرارت سے جراثیم کشی کی گئی ہے جراثیم کشی کا طریقہ کار
2ٹکڑے (76g) اندرونی حجم
تیاری کے بعد 8 سال تک تاريخ الصلاحية

براہ راست سورج کی روشنی سے بچائیں اور کمرے کے درجہء حرارت میں محفوظ کریں۔ وزن

(تاہم، یہ مصنوعات 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ اور80 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم کے درجہ حرارت کے ماحول کو برداشت کر سکتی ہے)

محفوظ کرنے کا طریقہ 

گرین کیمی لیمٹڈ

اکاتُسوکی چو، ہاچی اوجی سٹی، ٹوکیو

 
سیلز ایجنسی

انجمن پیداواران اکیتا کوماچی، اوگاتا ویلیج لیمٹڈ

آزانیشی، اوگاتا ویلیج، مینامی آکیتا گُون، اکیتا پریفیکچر

(فوڈ سیفٹی مینجمنٹ سسٹم کے بین الاقوامی معیار ISO22000  کی سند یافتہ فیکٹری

مینوفیکچرنگ کمپنی
غذائی اجزاء  کا جدول  (  گرام70 / فی پیک)
 
توانائی پروٹین روغنیات
کاربوہائیڈریٹ(گرام) غذائی ریشہ جات آئیٹم
کاربوہائیڈریٹ(گرام) نشاستہ غذائی ریشہ جات
302kcal 2.8g 14.4g 43.0g 40.8gg 2.2g 0.2g سادہ ذائقہ
302kcal 3.0g 14.2g 42.8g 40.8g 2.0g 0.4g سٹرابیری فلیور
304kcal 3.0g 15.0g 414.g 38.8g 2.6g 0.4g کوکوآ فلیور

غذائی اجزاء کی پیمائش کے قدر، ”جاپان غذائی اجزاء معیارات جدول 2022 ایڈیشن (ساتویں ترمیم)“ کی حساب سے اخذ شدہ قدر ہے۔

ایسے افراد جن کو استعمال کئے گئے خام اجزاء سے الرجی ہو وہ احتیاط کریں

یہ پروڈکٹ ایک ریٹارٹ پاؤچ فوڈ ہے۔

خام اجزاء میں استعمال کیا جانے والا کارن فلور (مکئی) کو جینیاتی طور پر تبدیلی سے بچانے کے لیے الگ سے تیار اورترسیل کا کنٹرول کیا جاتا ہے ۔

س مصنوعات میں درج ذیل الرجی کرنے والی اشیاء پر مشتمل  اجزاء کا استعمال نہیں کیا گیا ہے

جھینگا، کیکڑا، گندم کا آٹا، بَک وھیٹ یا سیاہ گندم، انڈا، دودھ، مونگ پھلی، سمندری گھونگا، قیر ماہی، سامن مچھلی کے انڈے، کینو، کاجُو، کیوی فروٹ، گائے کا گوشت، اخروٹ، تِل، سامن مچھلی، میکریل مچھلی، سویابین، مُرغی کا گوشت، کیلا، خنزیر کا گوشت، ماتسُوتاکے کھمبیاں، آڑو، جاپانی یم، سیب، جلیٹن، بادام

مصنوعات کی خصوصیات

دباؤ والی گرمی کی نس بندی کے ذریعہ طویل مدتی اسٹوریج روٹی

درجہ حرارت مزاحم کی حد: -20 ℃ -  ℃80 

 اسے پکائے بغیر اسی طرح کھایا جا سکتا ہے (چمچ ساتھ ہے)غذائی الرجی کی معین کردہ 28 اشیاء اور شیل فِش کا استعمال نہیں کیا گیا

جاپان ایشیا حالال ایسوسی ایشن سے سند یافت

انگریزی اشارے اور کثیر لسانی تفصیلات کے ساتھ 2D بارکوڈ (QR کوڈ)

مصنوعات کی ہئیت

160 X h180mm X d50mm : پیکج سائز

520×460×h200 mm : ڈبے کا سائز

50 : تعداد مصنوعات

 

وزن: 5.6 کلوگرام

防衛省採用 安心・信頼の日本製品
自治体・企業・学校・病院等での導入に最適です

防災備蓄・長期保存水・食品製造・販売・引取りなら

The Next Dekade

食物アレルギー対応の7年保存3日分食品セット

愛犬用防災レスキューセット

法人用 商品カタログ・画像の
ダウンロードは↓こちらから
※オリジナルのJPEGデータをダウンロードしたい場合には、ブラウザに”Save image as Type”というアドオンをインストールしてください。
詳細は右画面の<新着情報>をご参照ください。

サイドメニュー

防衛省採用 安心・信頼の日本製品
自治体・企業・学校・病院等での導入に最適です

メールでのお問合せは、24時間受け付けております。お気軽にご連絡ください。

お問合せはお気軽に
03-5787-6954

アクセス