مقامی حکومتوں کے لیے  7سال تک محفوظ پیک غذ
سفید دلیہ
سفید چاول
واکامے رائس
ٹماٹر ریسوٹو

کارن پلاؤ

 
جاپانی گوموکُو رائس
کری پلا
سفید چاول 7سال تک محفوظ پیک غذا
مصنوعات کا نام
پکے پکائے چاول (مکس رائس) کیٹگری

کری پلا

سفید چاول (آکیتا صوبے کی پیداوار)، سبزیاں (پیاز، گاجر)، زیتون کا تیل، کری کا پیسٹ (مکئی کا سٹارچ، چینی، کری پاؤڈر، نمک، پام آئل، آلوکا سٹارچ، ٹماٹرکا پاؤڈر ، خمیر کا عرق، پیاز کا پاؤڈر) ، نمکین مالٹ (رائس مالٹ، نمک)، کارن (مکئی، نمک)، یخنی (نمک، چینی، خمیر کا عرق، نشاستین، پیاز، مصالحہ جات)، نمک

اجزاء

جاپانی گوموکُو رائس

أسفید چاول (آکیتا صوبے کی پیداوار)، سبزیاں (پیاز، شیمےجی، شیتاکے مشروم، گاجر، بانس کی کونپل)، زیتون کا تیل، نمکین مالٹ (رائس مالٹ، نمک)، یخنی (نمک، چینی، خمیر کا عرق، نشاستین، پیاز، مصالحہ جات)، نمک

أکارن پلاؤ

سفید چاول (آکیتا صوبے کی پیداوار)، سبزیاں (پیاز، آلو، مشروم، گاجر)، اسٹیو کا پیسٹ (پاؤڈر روغنیات، چینی، کارن سٹارچ، پام آئل، نمک، آلو کا سٹارچ، خمیر کا عرق، پیازکا پاؤڈر)، کارن (مکئی، نمک)،  زیتون کا تیل، ، نمکین مالٹ (رائس مالٹ، نمک)، یخنی (نمک، چینی، خمیر کا عرق، نشاستین، پیاز، مصالحہ جات)، نمک / ٹرےہالوز، پروسیسڈ نشاستہ

ٹماٹر ریسوٹو

سبزیاں (پیاز، گاجر، مشروم)، سفید چاول (آکیتا صوبے کی پیداوار)، ٹماٹر پیوری، ٹماٹرکیچپ (ٹماٹر، شکر(چینی، گلوکوز فریکٹوز مائع شکر، ڈیکسٹروز)، کشید شدہ سرکہ، نمک، پیاز، مصالحہ جات)، زیتون کا تیل، ، چقندر کی شکر، یخنی (نمک، چینی، خمیر کا عرق، نشاستین، پیاز، مصالحہ جات)، نمک

واکامے رائس

سفید چاول (آکیتا صوبے کی پیداوار)، نمکین مالٹ (رائس مالٹ، نمک)، نمک، خشک واکامے

سفید چاول

سفید چاول (آکیتا صوبے کی پیداوار)، نمکین مالٹ (رائس مالٹ، نمک)، نمک

سفید دلیہ

سفید چاول (آکیتا صوبے کی پیداوار)

ائیرٹائیٹ برتن میں بند کر کے، پریشر اور حرارت سے جراثیم کشی کی گئی ہے جراثیم کشی کا طریقہ کار
گرام 230 اندرونی حجم
تیاری کے بعد 8 سال تک تاريخ الصلاحية

براہ راست سورج کی روشنی سے بچائیں اور کمرے کے درجہء حرارت میں محفوظ کریں۔ وزن

(تاہم، یہ مصنوعات 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ اور80 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم کے درجہ حرارت کے ماحول کو برداشت کر سکتی ہے)
محفوظ کرنے کا طریقہ 

گرین کیمی لیمٹڈ

اکاتُسوکی چو، ہاچی اوجی سٹی، ٹوکیو

سیلز ایجنسی

انجمن پیداواران اکیتا کوماچی، اوگاتا ویلیج لیمٹڈ

آزانیشی، اوگاتا ویلیج، مینامی آکیتا گُون، اکیتا پریفیکچر

فوڈ سیفٹی مینجمنٹ سسٹم کے بین الاقوامی معیار ISO22000  کی سند یافتہ فیکٹری

مینوفیکچرنگ کمپنی
غذائی اجزاء  کا جدول  (  گرام230 / فی پیک)
غذائی ریشہ جات کاربوہائیڈریٹ(گرام)

روغنیات

(گرام)

پروٹین

(گرام)

توانائی

( کلو کیلوری)

آئیٹم
غذائی ریشہ جات نشاستہ کاربوہائیڈریٹ
1.6 0.7 37.1 37.8 14.8 3.1 305 کری پلا
1.7 0.6 46.1 46.7 10.9 3.0 304 جاپانی گوموکُو رائس
1.8 0.7 52.0 52.7 8.3 3.1 305

أکارن پلاؤ

1.7 1.5 33.4 34.9 12.3 2.9 266

ٹماٹر ریسوٹو

1.3 0.2 21.5 21.7 0.3 1.7 100 واکامے رائس
0,7 0,2 26,9 27,1 0,3 2,1 124

سفید چاول

0,0 0,1 21,3 21,4 0,2 1.7 99 سفید دلیہ

غذائی اجزاء کی پیمائش کے قدر، جاپان غذائی اجزاء معیارات جدول 2015 ایڈیشن (ساتویں ترمیم) کی حساب سے اخذ شدہ قدر ہے۔

ایسے افراد جن کو استعمال کئے گئے خام اجزاء سے الرجی ہو وہ احتیاط کریں۔

اس مصنوعات میں درج ذیل الرجی کرنے والی اشیاء پر مشتمل  اجزاء کا استعمال نہیں کیا گیا ہے۔

جھینگا، کیکڑا، گندم کا آٹا، بَک وھیٹ یا سیاہ گندم، انڈا، دودھ، مونگ پھلی، سمندری گھونگا، قیر ماہی، سامن مچھلی کے انڈے، کینو، کاجُو، کیوی فروٹ، گائے کا گوشت، اخروٹ، تِل، سامن مچھلی، میکریل مچھلی، سویابین، مُرغی کا گوشت، کیلا، خنزیر کا گوشت، ماتسُوتاکے کھمبیاں، آڑو، جاپانی یم، سیب، جلیٹن، بادام

مصنوعات کی خصوصیات

 اسے پکائے بغیر اسی طرح کھایا جا سکتا ہے (چمچ ساتھ ہے)

غذائی الرجی کی معین کردہ 28 اشیاء اور شیل فِش کا استعمال نہیں کیا گیا

درجہ حرارت مزاحم کی حد: -20 ℃ -  ℃80 

جاپان ایشیا حالال ایسوسی ایشن سے سند یافتہ

مصنوعات کی ہئیت

 

160 X 190 X 20mm : پیکج سائز

490 X 275 X 220 mm : ڈبے کا سائز

50 : تعداد مصنوعات

وزن: 13.5 کلوگرام

防衛省採用 安心・信頼の日本製品
自治体・企業・学校・病院等での導入に最適です

防災備蓄・長期保存水・食品製造・販売・引取りなら

The Next Dekade

食物アレルギー対応の7年保存3日分食品セット

愛犬用防災レスキューセット

法人用 商品カタログ・画像の
ダウンロードは↓こちらから
※オリジナルのJPEGデータをダウンロードしたい場合には、ブラウザに”Save image as Type”というアドオンをインストールしてください。
詳細は右画面の<新着情報>をご参照ください。

サイドメニュー

防衛省採用 安心・信頼の日本製品
自治体・企業・学校・病院等での導入に最適です

メールでのお問合せは、24時間受け付けております。お気軽にご連絡ください。

お問合せはお気軽に
03-5787-6954

アクセス