چاول کا آٹا کوکی 7 سال کے لئے ذخیرہ
چاول کا آٹا کوکی 7 سال کے لئے ذخیرہ
مصنوعات کا نام
بیکڈ بسکٹ کیٹگری

سادہ ذائقہ

رائس شارٹننگ(جاپانی پیداوار)، چاول کا پاؤڈر، کارن فلور، چقندر کی شکر، نمکین مالٹ (رائس مالٹ، نمک)، رائس پیوری

اجزاء

گاجر کا ذائقہ

رائس شارٹننگ(جاپانی پیداوار)، چاول کا پاؤڈر، کارن فلور، چقندر کی شکر، نمکین مالٹ (رائس مالٹ، نمک)، رائس پیوری، گاجر پاؤڈر/ رنگ (چمیلی، سُرخ مالٹ رائس)

لال شکرقندی کا ذائقہ

 

رائس شارٹننگ(جاپانی پیداوار)، چاول کا پاؤڈر، کارن فلور، چقندر کی شکر، نمکین مالٹ (رائس مالٹ، نمک)، رائس پیوری، لال شکرقندی پاؤڈرئیرٹائیٹ برتن میں بند کر کے، پریشر اور حرارت سے جراثیم کشی کی گئی ہے جراثیم کشی کا طریقہ کار

بوتلیں3  ، 61.5 گرام

اندرونی حجم
تیاری کے بعد 8 سال تک معیاد استعمال

براہ راست سورج کی روشنی سے بچائیں اور کمرے کے درجہء حرارت میں محفوظ کریں۔ وزن

(تاہم، یہ مصنوعات 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ اور80 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم کے درجہ حرارت کے ماحول کو برداشت کر سکتی ہے)
محفوظ کرنے کا طریقہ 

گرین کیمی لیمٹڈ

اکاتُسوکی چو، ہاچی اوجی سٹی، ٹوکیو

سیلز ایجنسی

انجمن پیداواران اکیتا کوماچی، اوگاتا ویلیج لیمٹڈ

آزانیشی، اوگاتا ویلیج، مینامی آکیتا گُون، اکیتا پریفیکچر

(فوڈ سیفٹی مینجمنٹ سسٹم کے بین الاقوامی معیار ISO22000  کی سند یافتہ فیکٹری

مینوفیکچرنگ کمپنی
غذائی اجزاء  کا جدول  (  بوتلیں1 / فی پیک)
غذائی ریشہ جات(گرام)

کاربوہائیڈریٹ

(گرام)

روغنیات

(گرام)

پروٹین

(گرام)

توانائی

( كيلو كالوري)

ٓئیٹم
0.1 12.6 6.2

0.7

110 سادہ ذائقہ
0.1 12.6 6.2 0.7 110

گاجر کا ذائقہ

0.1 12.6 6.2 0.7 110

لال شکرقندی کا ذائقہ

غذائی اجزاء کی پیمائش کے قدر، جاپان غذائی اجزاء معیارات جدول 2015 ایڈیشن (ساتویں ترمیم) کی حساب سے اخذ شدہ قدر ہے

یہ مصنوعات تیارکرنے والی فیکٹری میں مونگ پھلی، اخروٹ، تِل، اور کاجُو پر مشتمل مصنوعات کی تیاری کی لائن پر تیار کی جاتی ہیں

ایسے افراد جن کو استعمال کئے گئے خام اجزاء سے الرجی ہو وہ احتیاط کریں

جھینگا، کیکڑا، گندم کا آٹا، بَک وھیٹ یا سیاہ گندم، انڈا، دودھ، مونگ پھلی، سمندری گھونگا، قیر ماہی، سامن مچھلی کے انڈے، کینو، کاجُو، کیوی فروٹ، گائے کا گوشت، اخروٹ، تِل، سامن مچھلی، میکریل مچھلی، سویابین، مُرغی کا گوشت، کیلا، خنزیر کا گوشت، ماتسُوتاکے کھمبیاں، آڑو، جاپانی یم، سیب، جلیٹن، بادام

مصنوعات کی خصوصیات

پریشر اور گرمی سے جراثیم کشی کرنے سے طویل مدتی اسٹوریج والے بسکٹ

درجہ حرارت مزاحم کی حد: -20 ℃ -  ℃80 

غذائی الرجی کی معین کردہ 28 اشیاء اور شیل فِش کا استعمال نہیں کیا گیا

جاپان ایشیا حالال ایسوسی ایشن سے سند یافتہ

مصنوعات کی ہئیت

 

110 X 170 X15mm : پیکج سائز 

320 X 260 X 180 mm : ڈبے کا سائز

50 : تعداد مصنوعات

اوزن :3.8  گرام

防衛省採用 安心・信頼の日本製品
自治体・企業・学校・病院等での導入に最適です

防災備蓄・長期保存水・食品製造・販売・引取りなら

The Next Dekade

食物アレルギー対応の7年保存3日分食品セット

愛犬用防災レスキューセット

法人用 商品カタログ・画像の
ダウンロードは↓こちらから
※オリジナルのJPEGデータをダウンロードしたい場合には、ブラウザに”Save image as Type”というアドオンをインストールしてください。
詳細は右画面の<新着情報>をご参照ください。

サイドメニュー

防衛省採用 安心・信頼の日本製品
自治体・企業・学校・病院等での導入に最適です

メールでのお問合せは、24時間受け付けております。お気軽にご連絡ください。

お問合せはお気軽に
03-5787-6954

アクセス